جی ایس ٹی اصلاحات

ہندوستان اس وقت ایک اہم معاشی مرحلے پر ہے جہاں حکومت ساختی اصلاحات کے ذریعے ترقی کی سمت متعین کرنا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 ستمبر کو جی ایس ٹی0.2کے آغاز کو "بچت اتسو” قرار دے کر یہ پیغام دیا کہ ٹیکس اصلاحات اب محض پالیسی نہیں بلکہ عوامی زندگی سے جڑا سماجی و ثقافتی واقعہ ہیں۔
جی ایس ٹی 2.0ے تحت 12 اور 28 فیصد شرحیں ختم کرکے صرف 5 اور 18 فیصد slabs رکھے گئے ہیں۔ اس سے روزمرہ اشیاء جیسے کھانے پینے کا سامان، ادویات اور انشورنس سستی ہو گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کی جیب میں فوری طور پر زیادہ بچت ہوگی جس سے طلب بڑھے گی اور معیشت کو نئی رفتار ملے گی۔
یہ اصلاحات چھوٹے تاجروں اور ایم ایس ایم ای شعبے کے لیے بھی ریلیف ہیں، کیونکہ کم شرحیں اور آسان نظام ان کے لیے سرمایہ کاری اور روزگار پیدا کرنے کے مواقع بڑھائیں گے۔ دوسری طرف تہواروں کے موسم میں بڑھتی کھپت صنعتی شعبوں کے لیے نئی توانائی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔اہم نکتہ یہ ہے کہ جی ایس ٹی0.2کو "سوادیشی” اور "آتم نربھر بھارت” کے خواب سے جوڑا جا رہا ہے۔ مقامی مصنوعات کو سستا اور قابلِ رسائی بنا کر حکومت اندرونی صنعت کو تقویت دینا چاہتی ہے۔
آخرکار یہ اصلاح نہ صرف ٹیکس کی آسانی ہے بلکہ عوامی فلاح اور قومی خوداعتمادی کا اعلان ہے۔ اگر 2017 کا جی ایس ٹی ہندوستانی منڈی کو ایک کیا تھا تو 2025 کا جی ایس ٹی0.2خوشحالی کو ہر گھر تک پہنچانے کا وعدہ ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...