سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد افضل بیگ کی تصنیف "Communication Lost” کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جسے مرزا ممتاز افضل بیگ نے مرتب کیا ہے۔
تقریب میں دانشوروں، ادیبوں، ماہرینِ تعلیم، صحافیوں اور معزز شہریوں نے شرکت کی اور کتاب کو مرزا محمد افضل بیگ کی فکر، تحریروں اور ورثے کو محفوظ رکھنے کی ایک اہم کاوش قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کرکے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...

دہلی حکومت نے طلبہ احتجاج سے متعلقFIRS واپس لے لیں

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی حکومت نے جنتر منتر پر طلبہ...