محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر:

محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ (ژالہ باری/بادل پھٹنے) کی وجہ سے اچانک سیلاب (فلیش فلڈ)، مٹی کے کھسکنے (مڈ سلائیڈ) اور لینڈ سلائیڈنگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کی پیش گوئی کے بعد جموں کے ڈویژنل انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ حکام نے متوقع موسم کے پیش نظر سلامتی کی ہدایات (سیفٹی ایڈوائزری) کا اعادہ کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 3 اگست کے دوران جموں و کشمیر کے مختلف حصوں میں وقتاً فوقتاً بارش کی توقع ہے، جبکہ جموں ڈویژن کے کچھ علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 4 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، تاہم محکمہ نے کہا ہے کہ پورے خطے میں مسلسل بارش کی توقع نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ راجوری، پونچھ، چناب وادی کے خطے، جموں، ریاسی اور ادھم پور میں دیر رات اور صبح سویرے کے وقت شدید بارش کے امکانات ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ مقامی سطح پر تیز بارش سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، جبکہ چند مقامات پر بادل پھٹنے کے واقعات کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ نیز، حساس پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے کے خطرات لاحق ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...

پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کر کے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی...