رشوت کے الزام میں CBI نےجموں کشمیر حکومت کے زراعت افسر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا

جنگ نیوز دیسک

سرینگر، 20 ستمبر: مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے رشوت خوری کے ایک معاملے میں جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ زراعت کے سب ڈویژنل ایگریکلچر آفیسر (SDAO)، ایگریکلچرل ایکسٹینشن اسسٹنٹ (AEA) اور ایک نجی شخص سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
CBI کے مطابق مقدمہ 19 ستمبر کو درج کیا گیا، جس میں SDAO پر HADP کے تحت سبسڈی جاری کرنے کے عوض شکایت کنندہ سے 35 ہزار روپے رشوت طلب کرنے کا الزام ہے۔ افسر نے مبینہ طور پر رقم AEA یا نجی شخص کو دینے کی ہدایت کی۔
CBI نے کارروائی کرتے ہوئے AEA اور نجی شخص کو 15 ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرتے ہوئے مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، جبکہ بعد میں SDAO کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...

کشمیر کی نئی پہچان: IUST کے 7 سائنس دان دنیا کے سرفہرست 2 فیصد محققین میں شامل

  جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ،/ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ...