غزل: محشر مبشر ماگرے

پہلے پہلے تجھے اُس نے ہی سنوارا محشر
اب تو ہم نام بھی تیرا نہ گوارا محشر
ڈھونڈتا ہوں شب و روز میں منزل اپنی
پھر بھی ملتا ہی نہیں کوئی کنارہ محشر
اپنی نسلوں کو کبھی عشق نہ کرنے دینا
تم نے دیکھا نہیں انجام ہمارا محشر
عشق کا غم اور غم معاش ہیں دونوں یکتا
میں نے ہر لمحے کو عجلت میں گزارا محشر
میری فرقت میں شب و روز رہا کرتا ہے
اس کو لگتا ہے مجھے مل جائے دوبارہ محشر

پہلے پہلے تجھے اُس نے ہی سنوارا محشر
اب تو ہم نام بھی تیرا نہ گوارا محشر
ڈھونڈتا ہوں شب و روز میں منزل اپنی
پھر بھی ملتا ہی نہیں کوئی کنارہ محشر
اپنی نسلوں کو کبھی عشق نہ کرنے دینا
تم نے دیکھا نہیں انجام ہمارا محشر
عشق کا غم اور غم معاش ہیں دونوں یکتا
میں نے ہر لمحے کو عجلت میں گزارا محشر
میری فرقت میں شب و روز رہا کرتا ہے
اس کو لگتا ہے مجھے مل جائے دوبارہ محشر

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

رفیع آباد میں فیشن ڈیزائننگ سنٹر کا افتتاح 

بارہمولہ 12    ستمبر 2026 ء؁  وزیر برائے زراعت ،...

BRICS اعلامیہ میں پہلگام حملے کی مذمت

جنگ نیوز نئی دہلی/برکس ممالک کے رہنماؤں نے 22 اپریل...

ڈاکٹر عزیز حاجنی کی پانچویں برسی کے موقعہ پر  ادبی اجتماع اور یوتھ کوئز کا انعقاد

  جنگ نیوز حاجن/کشمیری زبان و ادب کے ممتاز ادیب، نقاد،...

چیف جسٹس نے سری نگر میں تیسری قومی لوک عدالت کا افتتاح کردیا

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ضلع قانونی خدمات اتھارٹی (DLSA) سری...