سرینگر کے 7910 گھرانے پی ایم سوریہ گھر اسکیم سے مستفید

جنگ نیوز

سرینگر/ ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لبرو نے لال چوک کے گھنٹہ گھر پر پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کے تحت بیداری و رجسٹریشن کیمپ کی صدارت کی۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ چھتوں پر سولر پینل نصب کرکے بجلی کے اخراجات کم کرنے اور صاف توانائی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں اب تک 7910 گھرانے اس اسکیم کے تحت شامل کیے جا چکے ہیں۔ کیمپ کا انعقاد KPDCL نے کیا، جہاں شہریوں کو اسکیم سے متعلق معلومات اور موقع پر رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی۔ عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لئے ایک نکڑ ناٹک بھی پیش کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ماتمِ خاموشی !

    ریاض فردوسی رات اپنی تمام تر سیاہی سمیت شہر کے...

SKUAST-K کو AI پر مبنی سویا بین تحقیق کے لئے ہند۔امریکہ مشترکہ تحقیقی گرانٹ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز...

روشنائی سے روشنی تک: اردو صحافت کا تہذیبی سفر

  محمد عامر مصباحی کہا جاتا ہے کہ اردو زبان اپنے...

ریاضی: کائنات کی خاموش زبان اور عدل و توازن کا علم

    ڈاکٹر ریاض احمد ریاضی کو عموماً ایک خشک، مشکل اور بے...