شہزادہ رحیم آغا خان کی بھارتی قیادت سے اہم ملاقاتیں

جنگ نیوز

پرنس رحیم آغا خان پنجم نے بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے دوران صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیرِ اعظم نریندر مودی، وزیرِ داخلہ امت شاہ اور وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں میں سماجی بہبود، صحت، تعلیم، آبی تحفظ، صفائی، خواتین کو بااختیار بنانے، پائیدار شہری ترقی اور تاریخی و ثقافتی ورثے کے تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بھارتی قیادت نے آغا خان ترقیاتی نیٹ ورک کی بھارت میں خدمات کو سراہتے ہوئے انسانی بہبود اور پائیدار ترقی کے لئے باہمی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...