حج 2027:جموں و کشمیر سے 4693 درخواستیں

جنگ نیوز

سرینگر/جموں و کشمیر سے حج 2027 کے لیے 4693 عازمین نے رجسٹریشن کرائی ہے، جن میں 1152 درخواستوں کے ساتھ سرینگر سرفہرست رہا ہے۔
حج کمیٹی سے وابستہ ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے بتایا کہ ضلع وار اعداد و شمار کے مطابق بارہمولہ سے 595، ناگ 420، بڈگام 404، پلوامہ 361، کپواڑہ 323 اور کولگام سے 265 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جبکہ دیگر اضلاع سے بھی رجسٹریشن کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے موصول ہونے والی 201725 درخواستوں میں جموں و کشمیر کا بھی حصہ شامل ہے۔ ان کے مطابق رجسٹریشن کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل ہو چکا ہے، جبکہ آئندہ تمام کارروائیاں حج کمیٹی آف انڈیا کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق انجام دی جائیں گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...