امریکہ نے اڑایا ایران کا سب سے ضروری ریلوے پل، روس– چین سے ٹوٹا رابطہ

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے ایک اہم ریلوے پل کو نشانہ بنایا ہے، جو ایران کو روس اور چین سے ملانے والے ریلوے نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پل ایران، روس اور چین کے درمیان تجارتی سامان کی نقل و حمل کے لیے اہم حیثیت رکھتا ہے۔ ایرانی حکام نے اس حملے کو خطے کے اہم تجارتی اور مواصلاتی ڈھانچے پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسے کشیدگی میں ایک نیا اور سنگین مرحلہ قرار دیا ہے۔ کیونکہ اس کے ذریعے خطے کے سب سے بڑے تجارتی اور نقل و حمل کے راستوں میں سے ایک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایجنسی نے بتایا کہ یہ پل اس بڑے ریلوے نیٹ ورک کا حصہ ہے جو ایران کو ایشیا کے دیگر اہم ممالک سے جوڑتا ہے۔ اس کے ذریعے زمینی راستوں سے مشرق اور مغرب کے درمیان سامان کی نقل و حرکت اور تجارت آسان ہوتی تھی۔ تاہم اس حملے میں ریلوے پل کو کتنا نقصان پہنچا ہے، یا اس میں کوئی جانی نقصان ہوا ہے یا نہیں، اس بارے میں ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

امریکی فضائی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 3 اہلکاروں کی موت

دریں اثنا ایرانی پاسدارن انقلاب کی بحری فوج نے کہا کہ آج صبح خوزستان صوبہ پر ہوئے امریکی فضائی حملہ میں پاسداران کے 3 اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے ۔ بحری فوج نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مہم یا جہاز رانی میں مداخلت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، غیر ملکیوں کو آبنائے ہرمز میں کوئی دلچسپی نہیں، امریکہ کی فوجی مہم آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے میں رکاوٹ کی وجہ بنے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...