کروڑوںاشکبار سوگواروںکی موجودگی میں آیت اللہ علی خامنہ ای سپرد لحد

جنگ نیوز

مشہد/عالم اسلام کے عظیم دینی و انقلابی رہنما، مرحوم آیت اللہ علی خامنہ ای کو جمعرات کے روز اُن کے آبائی شہر مشہد میں کروڑوںاشکبار سوگواروں، سوز و گداز سے لبریز دعاؤں اور رقت آمیز مناظر کے درمیان سپردِلحد کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایران اور عراق میں جاری چھ روزہ سوگ، تعزیتی اجتماعات اور آخری رسومات بھی اپنے اختتام کو پہنچ گئیں۔
مرحوم کے جسدِ خاکی کو لے جانے والے طیارے کے گرد سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، اور اس کی فضائی نگرانی کے لئے کم از کم ایک جنگی طیارہ بھی ہمراہ پرواز کرتا رہا، تاکہ اس تاریخی اور انتہائی حساس سفر کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
تدفین سے قبل آیت اللہ علی خامنہ ای کے تابوت کے ساتھ اُن کے خاندان کے اُن شہداء کے تابوت بھی رکھے گئے جو 28 فروری کو ہونے والے امریکی فضائی حملوں میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔ یہ منظر حاضرین کے لئے انتہائی دردناک اور دل سوز ثابت ہوا، جہاں ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غم سے بوجھل دکھائی دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...