پولیس چیکنگ پر سوال:شام کے اوقات میں ناکہ بندی کیوں/ روح اللہ

جنگ نیوز

سری نگر کے لوک سبھا رکن آغا سید رُوح اللہ مہدی نے شہر کی سڑکوں پر شام کے اوقات میں مختلف مقامات پر رکاوٹیں نصب کرنے اور گاڑیوں کی مسلسل چیکنگ پر جموں و کشمیر پولیس سے وضاحت طلب کی ہے۔
رُوح اللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر کہا کہ کئی روز سے گاڑیوں کی چیکنگ کے باعث مختلف علاقوں میں طویل ٹریفک جام اور عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے پولیس سے سوال کیا کہ ان اقدامات کی وجہ کیا ہے اور آیا گاڑیوں کی چیکنگ کے لئے کوئی مخصوص سکیورٹی وجہ موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مشیر ناصر اسلم وانی نےTTF حید ر آباد 2026 میں کشمیر میراتھن اور سرمائی سیاحت کو اُجاگر کیا

جنگ نیوز ڈیسک حیدر آباد/ وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم...

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...