سرینگر میں جموں کشمیر سطح کے باکسنگ مقابلوں کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 11 ستمبر: ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس جموں و کشمیر انورادھا گپتا نے وزیر باغ کے انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں بین الاضلاعی یو ٹی سطح کے باکسنگ مقابلوں کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ میگھا باوگیا بھی موجود تھیں۔مقابلوں میں جموں و کشمیر کے 14 اضلاع سے تمام عمر کے زمروں کے 279 لڑکے اور 52 تکنیکی عہدیداران شریک ہیں۔ مقابلوں کا پہلا مرحلہ 13 ستمبر 2026 تک جاری رہے گا۔ افتتاح سے قبل انورادھا گپتا نے نوجوان کھلاڑیوں کو منشیات سے دور رہنے کا حلف دلایا۔ یہ مقابلے ’’نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان‘‘ کے تحت منعقد کیے جا رہے ہیں۔ افتتاحی مقابلہ رام بن اور راجوری کے درمیان کھیلا گیا۔ مقابلوں کا مقصد نوجوان باکسرز کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے ساتھ اعلیٰ سطح کے مقابلوں کا تجربہ فراہم کرنا اور خطے میں کھیلوں کے فروغ کو تقویت دینا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...