سکینہ ایتو نےوالی بال اکیڈمی کا سنگِ بنیاد رکھا  

کلگام 12 ستمبر 2026 ء؁

وزیر برائے سماجی بہبود ، تعلیم ، صحت اور طبی تعلیم محترمہ سکینہ ایتو نے آج نہاما کا دورہ کیا اور ایک کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کی جانے والی والی بال اکیڈمی کا سنگِ بنیاد رکھا ۔

تجویز کردہ والی بال اکیڈمی کا مقصد علاقے میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا اور مقامی نوجوانوں کو جدید اور بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے تا کہ وہ اپنے کھیلوں کے ہُنر کو نکھار سکیں اور اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا سکیں ۔ اس اقدام سے نوجوانوں کی کھیلوں میں زیادہ شرکت کی حوصلہ افزائی اور صحت مند و فعال طرز زندگی کو فروغ ملنے کی توقع ہے

۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

امریکہ کا وسط مدتی الیکشن اور ٹرمپ کا وعدہ

    سراج نقوی امریکہ میں وسط مدتی انتخابات قریب دیکھ کر...

پاور گرڈ نے جنگی ہیروز گیلری بھارتی فوج کے حوالے کردی

  جنگ نیوز ڈیسک ٹنگھدار کپواڑہ، 12 ستمبر: پاور گرڈ کارپوریشن...

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے چرارِ شریف میں ٹی-20 کرکٹ سپر لیگ کا افتتاح کیا

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/جموں و کشمیر وقف بورڈ کی...

تبصرہ: ’ننھے دلوں کی خوشگوار یادیں‘ کی رسم رونمائی

ایم ایس رحمٰن شمسؔ مدیر نصرۃ الاسلام بچوں کی شخصیت سازی،...

BRICS: عالمی طاقت کے نئے توازن کا امتحان

نئی دہلی میں ہونے والی 18ویں برکس سربراہی کانفرنس...