محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

سرینگر:

محکمہ موسمیات سرینگر کے مطابق آنے والے دنوں میں جموں و کشمیر میں عموماً موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ کچھ مقامات پر تیز ہواؤں اور گرجمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

24 سے 28 اگست: زیادہ تر صبح سویرے اور دوپہر کے وقت چند مقامات پر ہلکی بارش یا گرجمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔

29 سے 31 اگست: مختلف اور متعدد مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش اور گرجمک متوقع ہے، جبکہ بعض علاقوں میں مختصر وقت کے لیے تیز بارش ہو سکتی ہے۔

1 اور 2 ستمبر: اسی طرح کی موسمی صورتحال برقرار رہے گی اور چند مقامات پر بارش یا گرجمک کے امکانات ہیں۔

3 سے 5 ستمبر: محدود مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں مختصر لیکن شدید بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال (فلیش فلڈ)، مٹی کے تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فصلوں کی کٹائی اور دیگر زرعی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکولوں کے دروازوں پر صحت کا پہرہ

جموں و کشمیر کےانتظامیہ کی جانب سے اسکولوں میںJUNK...

چھ ٹیمیں، ایک ٹرافی: کشمیر سپر لیگ سیزن 2 تیار

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ خیبر سیمنٹ کشمیر سپر لیگ...

سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں تین روزہ قومی کھیل مہم کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک قومی مہم "کھیلے گا بھارت، جیتے گا...

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیرکے شعبۂ جسمانی تعلیم نے فٹ بال مقابلہ جیت لیا

  جنگ نیوز ڈیسک گاندربل/سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUKashmir) کے شعبۂ...

NITسری نگر میں قومی یومِ کھیل کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...