جموں کشمیر کے سرکاری ڈگری کالجوں میں داخلوں میں 16 فیصد اضافہ

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ جموں و کشمیر کے سرکاری ڈگری کالجوں میں تعلیمی سال 2027-26 کے لئے انڈرگریجویٹ داخلوں کے پہلے مرحلے میں 47150 امیدواروں نے داخلہ حاصل کیا، جو گزشتہ تعلیمی سال کے اسی مرحلے کے تقریباً 40800 داخلوں کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ہے۔
محکمہ کالجز کے مطابق، 35040 امیدواروں کو براہِ راست نشستیں الاٹ کی گئیں جبکہ 12110 امیدواروں نے واک اِن طریقۂ کار کے تحت داخلہ حاصل کیا۔ داخلے 12 کی میرٹ کی بنیاد پر مرکزی داخلہ پورٹل jkadmissions.in کے ذریعے مکمل کیے گئے۔
ڈائریکٹر کالجز جموں و کشمیر ڈاکٹر شیخ اعجاز بشیر نے کہا کہ داخلہ عمل کے ہر مرحلے میں میرٹ کو بنیادی حیثیت دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ 106 سرکاری ڈگری کالجوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں داخلوں میں اضافہ درج کیا گیا، جبکہ بیشتر دیگر کالجوں نے اپنے داخلوں کی شرح برقرار رکھی۔
بیان میں وزیر تعلیم سکینہ ایتو، کمشنر سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم رام نواس شرما، کالج پرنسپلوں، داخلہ رابطہ کاروں اور دیگر عملے کی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔
دوسرے مرحلے کے داخلے زائد نشستوں کے لئے ہائیر سیکنڈری کے دو سالہ یا ضمنی امتحان میں کامیاب امیدواروں کے لئے شروع کیے جائیں گے۔ نتائج کے اعلان کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا اور امیدواروں کو jkadmissions.in پر تازہ معلومات دیکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکولوں کے دروازوں پر صحت کا پہرہ

جموں و کشمیر کےانتظامیہ کی جانب سے اسکولوں میںJUNK...

چھ ٹیمیں، ایک ٹرافی: کشمیر سپر لیگ سیزن 2 تیار

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ خیبر سیمنٹ کشمیر سپر لیگ...

سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں تین روزہ قومی کھیل مہم کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک قومی مہم "کھیلے گا بھارت، جیتے گا...

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیرکے شعبۂ جسمانی تعلیم نے فٹ بال مقابلہ جیت لیا

  جنگ نیوز ڈیسک گاندربل/سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUKashmir) کے شعبۂ...

NITسری نگر میں قومی یومِ کھیل کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...