کرکٹ بیٹ صنعت کے تحفظ کیلئےحکومت پُرعزم/عمر عبداللہ

نیوز ڈیسک

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیر کی عالمی شہرت یافتہ کرکٹ بیٹ صنعت کے تحفظ اور فروغ کے لیے حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ولو کی دیرپا شجرکاری، خام مال کی مسلسل دستیابی، بہتر بنیادی ڈھانچے اور کاروباری طریقۂ کار میں اصلاحات کے ذریعے اس روایتی صنعت کو مزید مستحکم بنایا جائے گا۔
حلمولہ سنگم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کرکٹ بیٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ولو کے درختوں کی سائنسی بنیادوں پر شجرکاری کو فروغ دیا جائے گا، جبکہ ولو کلیفٹس کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ نے انڈسٹریل اسٹیٹ میں بلا تعطل بجلی، مستقل فائر اینڈ ایمرجنسی یونٹ، مزدوروں کے لیے طبی سہولیات اور کامن ٹریٹمنٹ فیسلٹی سینٹر جیسے مطالبات پر بھی مثبت کارروائی کا یقین دلایا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...