جموں کشمیر حکومت نےخالد حسین ٹیچرنامی استاد کو ملازمت سے برطرف کردیا

جنگ نیوز

سرینگر/جموں و کشمیر حکومت نے BNS 2023 اور POCSO ایکٹ 2012 کے تحت درج مقدمے کے پیش نظر ٹیچر گریڈ-II خالد حسین کو سرکاری ملازمت سے برطرف کردیا۔
حکومت نے بتایا کہ گورنمنٹ مڈل اسکول بمل پورہ گورینالہ، زون اندر وال، ضلع کشتواڑ میں تعینات خالد حسین کے خلاف BNS کی مختلف دفعات اور POCSO ایکٹ کی دفعات کے تحت FIR درج ہے۔
حکومت کے مطابق معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد انہیں بڑی سزا کے طور پر ملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکم نامے کے تحت خالد حسین کو مستقبل میں جموں و کشمیر حکومت کی کسی بھی ملازمت کے لئے بھی نااہل قرار دیا گیا ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ ان کی معطلی کے دوران معاملہ مجاز اتھارٹی کے سامنے پیش کیا گیا، جس نے آئینی اور سروس قوانین کے تحت کارروائی کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...

کشمیر کی نئی پہچان: IUST کے 7 سائنس دان دنیا کے سرفہرست 2 فیصد محققین میں شامل

  جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ،/ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ...