اننت ناگ کے کوکرناگ سائیڈ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شدید زخمی

اننت ناگ کے کوکرناگ سائیڈ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شدید زخمی علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

اننت ناگ، 22 جولائی: اننت ناگ ضلع میں بدھ کو کوکرناگ سائڈ روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک پولس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

حملے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...