گِندُن اسٹیڈیم راجباغ میں ضلعی رول بال چیمپئن شپ اختتام پذیر

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر: گِندُن اسٹیڈیم راجباغ سرینگر میں منعقدہ ضلعی رول بال چیمپئن شپ آج اختتام پذیر ہوئی۔ اس چیمپئن شپ کا انعقاد رول بال ایسوسی ایشن اور جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔

اختتامی تقریب میں سیکریٹری جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں تمغے اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

اس موقع پر سیکریٹری اسپورٹس کونسل نے یقین دلایا کہ ریاست میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بہتر ماحول فراہم کرنے اور کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر UTفاؤنڈیشن ڈے: جموں و کشمیر امن اور ترقی کا ماڈل بن کر ابھرا

جنگ نیوز سرینگر/لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج جموں...

اسرائیل کے انتخابی نتائج

اسرائیل کے حالیہ انتخابی نتائج نے ایک بار پھر...

لشکر طیبہ اورTRF کو مالی و لاجسٹک مدد فراہم کرنے کا الزام؛شوپیاں میں 10 افراد گرفتار

جنگ نیوز شوپیان پولیس نے مبینہ عسکری مالیاتی نیٹ ورک...

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں سکیورٹی صورتحال کی جائیزہ میٹنگ

نیوز ڈیسک سرینگر /لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

ناظم اطلاعات نے وادی کے تمام اَضلاع میںDICs کی کاکردگی کا جائزہ لیا

نیوز ڈیسک سری نگر/ڈائریکٹر اِنفارمیشن ممتا یادو نے آج صوبہ...