25 سالہ نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

گاندربل، 22 جولائی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وائل وُڈر علاقے میں 21 اور 22 جولائی کی درمیانی رات ایک 25 سالہ نوجوان اپنے گھر میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔

متوفی کی شناخت فرہان احمد خان ولد ہارون رشید خان، ساکن وائل وُڈر کے طور پر ہوئی ہے۔

حکام نے جی این ایس (GNS) کو بتایا کہ لاش ان کے گھر سے برآمد کی گئی اور بعد میں طبی و قانونی لوازمات کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال گاندربل منتقل کر دی گئی۔

گاندربل پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کارروائی (Inquest Proceedings) شروع کر دی ہے۔

معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...