بی جے پی کی شطرنج چیمپئن شپ اختتام پذیر

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/بی جے پی اسپورٹس سیل کے زیرِ اہتمام جموں میں شطرنج چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ٹورنامنٹ میں 32 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر بی جے پی صدر ست شرما نے کہا کہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرتے ہیں، جبکہ اشوک کول نے کہا کہ بی جے پی نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسے مقابلے آئندہ بھی منعقد کرتی رہے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ہنڈواڑہ میں ’’My Youth My Pride‘‘ ووشو اور کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک کپواڑہ، 28 جولائی: جموں و کشمیر سپورٹس...

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...