بانڈی پورہ کا نوجوان ٹریکٹر نہر میں گرنے سے ہلاک

بانڈی پورہ

بانڈی پورہ، 02 جولائی، شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے وترینا علاقے میں جمعرات کو ایک 23 سالہ نوجوان ٹریکٹر پانی کی نہر میں گرنے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ نوجوان مبینہ طور پر ٹریکٹر پر سے کنٹرول کھو بیٹھا جس کی وجہ سے وہ نہر میں جا گرا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ اور امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور زخمی نوجوان کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متوفی کی شناخت بعد میں یاسر احمد ڈار (23) کے طور پر ہوئی جو بانڈی پورہ کے وترینا کے رہنے والے تھے۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...