گاندربل میں محفوظ سرمایہ کاری اور مالیاتی فراڈ سے تحفظ پر آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

جنگ نیوز ڈیسک

گاندربل، 30 جون: ضلع صنعتی مرکز (DIC) گاندربل نے ضلع انتظامیہ گاندربل کے اشتراک سے ڈپٹی کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں "محفوظ سرمایہ کاری کے ذرائع اور مالیاتی فراڈ و پونزی اسکیموں سے تحفظ” کے موضوع پر ایک سرمایہ کار بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
ورکشاپ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (ADDC)، چیف پلاننگ آفیسر (CPO)، فنکشنل منیجر DIC، ضلع سربراہ JKEDI، پبلک ریلیشنز آفیسر سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر سمیت مختلف محکموں کے افسران اور اہلکار موجود تھے۔ اس موقع پر مقررین نے مالیاتی آگاہی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری اسکیموں سے محتاط رہیں۔
SEBI کے ماہر بلال احمد حکیم نے محفوظ سرمایہ کاری، سرمایہ کاروں کے حقوق اور مالیاتی فراڈ و پونزی اسکیموں سے بچاؤ پر تفصیلی لیکچر دیا۔ پروگرام کے اختتام پر سوال و جواب کی نشست بھی منعقد ہوئی، جس میں شرکاء نے سرمایہ کاری سے متعلق مختلف امور پر رہنمائی حاصل کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...