سرینگر -جموں وندے بھارت ایکسپریس میں 10 دنوں کے دوران 45 ہزار افراد کی مسافری

جنگ نیوز

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس خدمات نے اپنے باقاعدہ آغاز کے پہلے 10 دنوں میں تقریباً 44727 مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کی، جبکہ پہلے ہفتے میں ہی 28762 مسافروں نے اس سروس سے استفادہ کیا۔
ریلوے حکام کے مطابق جموں توی اور سری نگر کے درمیان چلنے والی چار وندے بھارت خدمات نے مختصر عرصے میں ہی مسافروں کے درمیان غیر معمولی مقبولیت حاصل کی ہے۔ ٹرینوں میں سیاحوں، یاتریوں، تاجروں اور مقامی مسافروں کی بڑی تعداد سفر کر رہی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق کئی دنوں میں ٹرینوں کی بکنگ 95 سے 98 فیصد تک رہی، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو تقریباً 11 ہزار مسافروں نے سفر کیا۔
یہ ٹرین سروس چیناب اور انجی پلوں سمیت دلکش مناظر سے گزرتی ہے اور اسے منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے موسم میں چلانے کے قابل بنایا گیا ہے، جس سے یہ ہر موسم میں قابل اعتماد سفری ذریعہ بن گئی ہے۔
ریلوے کے مطابق وندے بھارت سروس ہوائی اور سڑک سفر کے مقابلے میں کم خرچ، آرام دہ اور تیز رفتار متبادل ثابت ہو رہی ہے، جس سے کشمیر تک رسائی مزید آسان بن گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...