دہشت گردی کے سبب پاکستان نقشے سے غائب ہوگا

جنگ نیوز ڈیسک

سری نگر/ آرمی چیف جنرل اپیندر دَویویدی نے جمعہ کو پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو دنیا کے نقشے پر اس کی جگہ خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن سندورکے برعکس اس بار بھارت کوئی رعایت نہیں دکھائے گا۔
جنرل دَویویدی نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں نو دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔سات آرمی اور دو ایئر فورس نے مارے۔ “ہمارا ہدف صرف دہشت گرد تھے، عام شہریوں پر کوئی شکایت نہیں، لیکن دہشت گردوں کی حمایت کی گئی تو ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔”
انہوں نے سرحدی علاقوں کے باشندوں کو “سپاہی” قرار دیا اور کہا کہ وہ ماضی کی طرح فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، اور آئندہ بھی ایسا تعاون جاری رکھیں۔
آرمی چیف نے بیکانیر سمیت دیگر پیش قدمی علاقوں کا دورہ کیا، افسران، سابق فوجیوں اور شہری رہنماؤں سے ملاقات کی، اور فوج کی جدید کاری، ٹیکنالوجی کے استعمال اور سول-فوجی ہم آہنگی پر زور دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ماتمِ خاموشی !

    ریاض فردوسی رات اپنی تمام تر سیاہی سمیت شہر کے...

SKUAST-K کو AI پر مبنی سویا بین تحقیق کے لئے ہند۔امریکہ مشترکہ تحقیقی گرانٹ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز...

سرینگر کے 7910 گھرانے پی ایم سوریہ گھر اسکیم سے مستفید

جنگ نیوز سرینگر/ ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لبرو نے لال...

روشنائی سے روشنی تک: اردو صحافت کا تہذیبی سفر

  محمد عامر مصباحی کہا جاتا ہے کہ اردو زبان اپنے...