بھارت اور چین کابراہِ راست فضائی خدمات بحال کرنےپر اتفاق

جنگ نیوز ڈیسک

بھارت اور چین نے، دونوں ملکوں میں نامزد مقامات کو منسلک کرنے والی براہ راست فضائی خدمات کو اکتوبر کے اواخر سے بحال کرنے سے اتفاق کرلیا ہے۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ملکوں کے شہری ہوا بازی کے حکام، براہِ راست فضائی خدمات کو بحال کرنے اور ایک نظرثانی شدہ فضائی خدمات کے سمجھوتے پر تکنیکی سطح کے مذاکرات میں مصروف ہیں۔
یہ مصروفیت اِس سال کے اوائل سے جاری ہے جو کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات کو بتدریج معمول پر لانے کے سلسلے میں حکومت کے اندازِ نظر کا ایک حصہ ہے۔
انڈیگو کے سی ای او پیٹر ایلبرز نے کہا: "ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ بھارت کے دو شہروں سے چین کے لیے براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے والوں میں شامل ہیں۔ اس سے لوگوں، سامان اور خیالات کی آزادانہ نقل و حرکت ممکن ہوگی اور دنیا کی دو سب سے بڑی آبادیوں اور تیزی سے ترقی کرتی معیشتوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں چین کے لیے مزید براہِ راست پروازیں متعارف کرانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
کلکتہ اور گوانگژو کے درمیان پروازوں کی بکنگ جمعہ سے شروع ہوگی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...

جموں کشمیر: جنگلاتی حقوق کے دعووں کی جلد یکسوئی کی ہدایت

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر کے محکمہ قبائلی امور...