حکومت نے نمدہ کرافٹ کو بحال کرنے کیلئے مقامی مدد طلب کی

جنگ نیوز ڈیسک

سری نگر/محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لوم کشمیر کے ترجمان نے 24 ؍ستمبر کو ایک مقامی اُردو روزنامہ میں شائع ہونے والی خبر کے جواب میں کہا ہے کہ حکومت مختلف زوال پذیر روایتی ہنروں کی بحالی اور فروغ کے لئے ایک مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے جن میں بالخصوص روایتی نمدہ دستکاری پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں نمدہ دستکاری کو جیوگرافیکل اِنڈکشنز آف گڈز(جی آئی ) کی رجسٹریشن حاصل ہوئی ہے، جو کہ’’ جیوگرافیکل اِنڈکشن ( جی آئی )گڈز (رجسٹریشن وپروٹیکشن) 1999 ‘‘کے تحت ایک اہم سنگ میل ہے۔یہ ایک تاریخی کامیابی ہے جو کہ سستے، مشین سے تیار کردہ متبادل کے خلاف مسابقتی موقف کو مضبوط بناتے ہوئے کرافٹ کی صداقت کی حفاظت کرتی ہے۔ توقع کی جاتی ہے کہ جی آئی ٹیگ اس صدیوں پرانے دستکاری کی بحالی میں ایک محرک کا کردار ادا کرے گا اور اسے قومی و بین الاقوامی سطح پر زیادہ پہچان دلائے گا۔
اِس مقصد کے تحت محکمہ نے ماہر کاریگروں کو اپنی فلیگ شپ ’’کارخانہ دار سکیم ‘‘ سے فائدہ اُٹھانے کی ترغیب دی ہے جو سکیم صلاحیت سازی، ہنر کی تربیت اور نوجوانوں کو فن کی منتقلی کے لئے بنائی گئی ہے۔ ضلعی دفاتر کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تربیت مکمل کرنے والے ہنر مند نوجوانوں سے فعال رابطہ رکھیں تاکہ اس سکیم کو نچلی سطح پر مؤثر طریقے سے عملایا جا سکے۔ اِس وقت محکمہ نمدہ دستکاری کے لئے 9 اِبتدائی اور 2 اعلیٰ تربیتی مراکز چلا رہا ہے جو ہنر کی تربیت اور علم کی منتقلی کے لئے ایک مضبوط ڈھانچہ فراہم کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...