ابھرتی ہوئی گلوکارہ مسرت النساء کو کشمیری ورثے کے جشن پر مبارکباد

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر// 6 ستمبر 2025 کو ’’کتھا بات‘‘ اور صوفی کیفے اینڈ ریسٹورنٹ نے ایک تقریب میں معروف گلوکارہ مسرت النساء کو ان کی فنکارانہ خدمات پر مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں سینکڑوں شائقین شریک ہوئے جنہوں نے فلم "سانگس آف پیراڈائز”Songs of Paradise میں دانش رینزو کی ہدایت، شفاعت قاضی کے تعاون اور ابھے رستم سوپوری کی موسیقی کے ساتھ مسرت کی پرفارمنس کو بھرپور داد دی۔
مسرت النساء نے خطاب میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری زبان میں گانا لوگوں کو اپنی جڑوں سے جوڑنے کا ذریعہ ہے۔
تقریب سےاظہر حاجنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسرت النساء کی آواز دنیا بھر کے کشمیریوں کو جوڑ رہی ہے، جبکہ منتشاءبنت رشید نے نوجوان گلوکارہ کو نیک تمناؤں سے نوازا۔ مسرت کو کشمیری شال، گلدستہ اور کیک پیش کیا گیا۔
قابل ذکر ہے مسرت نے اپنے پہلے سرپرست ڈاکٹر عزیز ہاجنی کو یاد کیا جنہوں نے ان کی صلاحیت کو ابتدائی دنوں میں پہچانا اور رہنمائی کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  موسمیاتی ماڈلز کے مطابق 16 ستمبر کی شام سے...

رفیع آباد میں فیشن ڈیزائننگ سنٹر کا افتتاح 

بارہمولہ 12    ستمبر 2026 ء؁  وزیر برائے زراعت ،...

BRICS اعلامیہ میں پہلگام حملے کی مذمت

جنگ نیوز نئی دہلی/برکس ممالک کے رہنماؤں نے 22 اپریل...

ڈاکٹر عزیز حاجنی کی پانچویں برسی کے موقعہ پر  ادبی اجتماع اور یوتھ کوئز کا انعقاد

  جنگ نیوز حاجن/کشمیری زبان و ادب کے ممتاز ادیب، نقاد،...