جموں کشمیر بینک اور ٹاٹا موٹرز کے مفاہمت نامہ کی تجدید

جنگ نیوز ڈیسک

سری نگر/جے کے بینک نے ٹاٹا موٹرز لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمت نامہ (MoU) کی تجدید کردی، جس کے تحت بینک ٹاٹا موٹرز کی تمام کمرشل گاڑیوں کے لیے ترجیحی مالیاتی ادارے کے طور پر خدمات انجام دے گا۔

یہ شراکت داری ملک گیر سطح پر ہوگی، جبکہ بینک کی شاخیں ٹاٹا موٹرز اور اس کے مجاز ڈیلروں کے ساتھ مل کر اہل صارفین کو گاڑیوں کی فنانسنگ فراہم کریں گی۔

جے کے بینک کے جنرل منیجر (RAM) سنجے گپتا نے کہا کہ معاہدے سے ٹرانسپورٹرز، چھوٹے کاروباری اداروں اور کاروباری افراد کو اپنی ضروریات کے مطابق گاڑیاں حاصل کرنے میں سہولت ملے گی۔

ٹاٹا موٹرز کے وی پی و بزنس ہیڈ (SCV) پنکی ہلدَر نے کہا کہ شراکت داری سے صارفین کے لیے مالی سہولیات تک رسائی مزید آسان ہوگی۔

تقریب میں عبدالمجید بھٹ، اشفاق احمد حکاک، جی این دار، وشال ماہے، وشال سود، صبین چندرن، ورون بھلا، روہت گاندوترا اور پرویز کٹو سمیت دونوں اداروں کے نمائندے موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شوپیاں میں تھانگ تا چیمپئن شپ کا افتتاح

جنگ نیوز ڈیسک شوپیاں/شوپیاں میں تمام عمر کی لڑکیوں کے...

بارہمولہ میں انڈر 17 فٹ بال چیمپئن شپ شروع

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/سینٹ جوزف اسکول گراؤنڈ بارہمولہ میں انڈر...

مشیر ناصر اسلم وانی نےTTF حید ر آباد 2026 میں کشمیر میراتھن اور سرمائی سیاحت کو اُجاگر کیا

جنگ نیوز ڈیسک حیدر آباد/ وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم...