شوپیاں میں تھانگ تا چیمپئن شپ کا افتتاح

جنگ نیوز ڈیسک

شوپیاں/شوپیاں میں تمام عمر کی لڑکیوں کے لیے بین الاضلاعی یو ٹی سطح کی تھانگ تا چیمپئن شپ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر شوپیاں، کھلاڑیوں، کوچز، تکنیکی عہدیداروں اور اسکارٹ اساتذہ نے شرکت کی۔
عہدیدار نے کہا کہ کھیل نوجوانوں میں جسمانی تندرستی کے ساتھ نظم و ضبط، خود اعتمادی، ٹیم ورک اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہیں۔ چیمپئن شپ کا مقصد روایتی مارشل آرٹ تھانگ تا کو فروغ دینا اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں انڈر 17 فٹ بال چیمپئن شپ شروع

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/سینٹ جوزف اسکول گراؤنڈ بارہمولہ میں انڈر...

مشیر ناصر اسلم وانی نےTTF حید ر آباد 2026 میں کشمیر میراتھن اور سرمائی سیاحت کو اُجاگر کیا

جنگ نیوز ڈیسک حیدر آباد/ وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم...

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...