میرواعظ کشمیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

جنگ نیوز

میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے سنیچروار کو ایرانی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر سید عباس موسوی عراقچی سے بھی نئی دہلی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آغا سید حسن موسوی الصفوی اور مولانا عمران رضا انصاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ میرواعظ نے ایرانی وزیرِ خارجہ کو تاریخی جامع مسجد سری نگر کی عکاسی کرنے والا لکڑی سے تیار کردہ یادگاری تحفہ پیش کیا۔
اس سے قبل میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جمعہ کو 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر نئی دہلی میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات نئی دہلی میں ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی نشست کے دوران ہوئی، جس میں مذہبی رہنماؤں، دانشوروں، کاروباری شخصیات اور دیگر معززین نے شرکت کی۔
میرواعظ نے اس موقع پر ایران کے شہر مناب میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی یاد میں منعقدہ ایک نمائش کا بھی دورہ کیا۔ ملاقات کے بعد انہوں نے امن، انصاف اور سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حقیقی امن صرف انصاف کے ذریعے قائم ہوسکتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

رفیع آباد میں فیشن ڈیزائننگ سنٹر کا افتتاح 

بارہمولہ 12    ستمبر 2026 ء؁  وزیر برائے زراعت ،...

BRICS اعلامیہ میں پہلگام حملے کی مذمت

جنگ نیوز نئی دہلی/برکس ممالک کے رہنماؤں نے 22 اپریل...

ڈاکٹر عزیز حاجنی کی پانچویں برسی کے موقعہ پر  ادبی اجتماع اور یوتھ کوئز کا انعقاد

  جنگ نیوز حاجن/کشمیری زبان و ادب کے ممتاز ادیب، نقاد،...

چیف جسٹس نے سری نگر میں تیسری قومی لوک عدالت کا افتتاح کردیا

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ضلع قانونی خدمات اتھارٹی (DLSA) سری...