غزل: کیسر خان قیس

بہت عرصہ میرے ساتھ رہا پھر بچھڑ گیا
دی اس نے مجھے تھی کوئی دعا پھر بچھڑ گیا
اسے ڈھونڈتا رہا میں سبھی جھرنوں، ندیوں میں
ملا مسکرایا کچھ نہ کہا پھر بچھڑ گیا
بہت دور وہ مگر ہوں اسی کی ہی قید میں
محبت کی دے کے مجھ کو سزا پھر بچھڑ گیا
کئے تھے بہت ہی پہلے پہل دعوے عشق میں
بنا باوفا سے وہ بے وفا، پھر بچھڑ گیا
میں یہ سوچتا ہوں قیس ہوئی مجھ سے کیا خطا
مجھے دے کے دردِ ہجر نیا، پھر بچھڑ گیا

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...