مُنَشِّیات

ساؔحل عرفان

منشیات سے بچو سنوار و اپنی ذات
ورنہ بکھر جائے تیرے خواب و خیالات
اللہ نے بنایا تجھے ہے اشرف المخلوقات
اَحسن ِ تقویم تیری اعلیٰ ہیں صفات
نشہ ذہن کو کھوکھلا قلب کو سیاہ تر
انسان سے حیوان ہونا ہیں اِسکی عنایات
پل بھر کی مستی میں عمر بھر کا روگ
نشے سے برباد ہوتا ہے ضابطہ حیات
عادتیں بری ہونا بندے کا ہے زوال
غارت ہوجاتی ہے اُسکی ساری عبادات
برائیوں سے بچنا ہو زندگی کا معیار
یہی ہے خوشحالی اور یہی راہِ نجات
سبھوں کی خوشیوں کا رکھنا ہے خیال
نشہ مُکت ہوکے جینا ہے اصل حیات
ہوش میں بسر ہو گر خوبصورت ہے کائنات
ساحلؔ کہاں رہ جائے پھر شکوے شکایات
زز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...