اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر کے علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔ کولگام، اننت ناگ، قاضی گنڈ، پہلگام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اس کا سب سے زیادہ اثر دیکھا جا سکتا ہے۔
اس مدت کے دوران چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش / موصلا دھار بارش کی توقع ہے۔
اس کے علاوہ، آنے والے گھنٹوں میں وسطی اور شمالی کشمیر کے بھی چند حصوں میں بارش کا امکان ہے


