غزل: ساؔحل عرفان شفیع

ساؔحل عرفان شفیع

اپنی حرکتوں سے ہر گز تکلیف کسی کو نہ دو
سنبھل جا اے ابنِ آدم ہوش کے ناخن لو
چھوڑ دو اپنی اَنا کیوں بنے ہو غرور پرور
اُتار اب حسد کی عینک دل کے دریچے کھولو
بے وجہ نفرت عداوت و دَست بَرداری
کیونکر ہو رشتوں کے اندر خدا را کچھ بولو
تیرے لہو میں دلنوازی کا ہے سلیقہ جان
اقبالؔ کے شاہن تم یہ پند و نصیحت لو
تم بھی ساؔحل یاد رکھ محبت بڑی دولت
بانٹ لو ہر فرد میں ہرگز نہ اسے تولو

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

ہنڈواڑہ میں ’’My Youth My Pride‘‘ ووشو اور کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک کپواڑہ، 28 جولائی: جموں و کشمیر سپورٹس...

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...