لال اسپورٹس فٹبال کلب نے اظہر ہلال میموریل فٹبال کپ جیت لیا

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/اقبال بیگ/خان باغ اسپورٹس اسٹیڈیم لال بازار میں کھیلے گئے اظہر ہلال میموریل فٹبال کپ کے سنسنی خیز فائنل میں لال اسپورٹس ایف سی نے کشمیر الیگنٹ ایف سی کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 5-4 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
مقررہ وقت تک مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے ہوا۔ دونوں
ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور تماشائیوں کو زبردست سنسنی خیز لمحات دیکھنے کو ملے۔

لال اسپورٹس ایف سی کی جیت کے ساتھ ہی اس ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہوا، جسے مقامی فٹبال شائقین نے کھیل کے فروغ کی ایک مثبت علامت قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تقریبات سے آگے بڑھنے کا وقت

گزشتہ روز دنیا بھر کی طرح کشمیر میں بھی...

بے روزگار

محمد ایوب گنائی ترال،پلوام کمرے کے کونے میں لٹکا ہوا آئینہ...

ادھورے

شبیر احمد میر ایک سال پہلے وہ مرض الموت میں...

15 سالہ لڑکا دریائے توی میں ڈوب کر لقمہ اجل

سری نگر جموں میں ہفتہ کے روز ایک 15 سالہ...