لال چوک دیوالی کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/وادی کشمیر کا تاریخی لال چوک پیر کے روز دیوالی کی رنگین روشنیوں سے نہا اُٹھا۔ جگہ جگہ دیے روشن کیے گئے، عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا اور فضا میں خوشیوں کی چمک پھیل گئی۔

اس موقع پر ہندو برادری کے افراد نے روایتی عقیدت کے ساتھ پوجا اور آرتی کی رسم ادا کی۔

شہر کے مرکزی مقام پر سینکڑوں شہری جمع ہوئے جنہوں نے دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہو کر امن و ہم آہنگی کا پیغام دیا۔

لال چوک کے گردونواح میں حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے تھے جبکہ روشنیوں کی چمک نے پورے علاقے کو ایک حسین منظر میں بدل دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار 

جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر/لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

1987 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی قرارداد پر اسمبلی کی خاموشی پرسجاد لون برہم

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 17 ستمبر: پیپلز کانفرنس کے صدر...

مکہ مکرمہ کو کسی بھی خطرے پر پوری مسلم دنیا کو گہری تشویش /آغا سید حسن

جنگ نیوز ڈیسک جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان...

کشمیری دینی مبلغ وسیم رضا کو ایران میں ایوارڈ سے نوازا گیا

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم...