1987 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی قرارداد پر اسمبلی کی خاموشی پرسجاد لون برہم

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 17 ستمبر: پیپلز کانفرنس کے صدر اور ہندواڑہ کے رکن اسمبلی سجاد گنی لون نے 1987 کے اسمبلی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق اپنی قرارداد پر جموں و کشمیر اسمبلی سیکریٹریٹ کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔
سجاد لون نے کہا کہ انہوں نے آئندہ اسمبلی اجلاس کے لئے دو قراردادیں پیش کی تھیں، جن میں سے بجلی کے حالیہ نرخوں میں اضافے سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی، تاہم 1987 کے انتخابات سے متعلق قرارداد پر انہیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
انہوں نے اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے رول 179 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹریٹ کے لئے ضروری ہے کہ رکن کو بتایا جائے کہ اس کی قرارداد منظور، مسترد یا اسپیکر کی ترمیم کے ساتھ منظور ہوئی ہے۔ سجاد لون کے مطابق اس معاملے پر انہوں نے اسمبلی سیکریٹریٹ کو خط لکھ کر قرارداد کی حیثیت واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار 

جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر/لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

مکہ مکرمہ کو کسی بھی خطرے پر پوری مسلم دنیا کو گہری تشویش /آغا سید حسن

جنگ نیوز ڈیسک جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان...

کشمیری دینی مبلغ وسیم رضا کو ایران میں ایوارڈ سے نوازا گیا

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم...

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈاکٹر ستیش ومل کے شعری مجموعے کی رونمائی کی

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج...