ذوالفقار علی بخاری کے مجموعے ’’ دل پہ دستک‘‘ سے انتخاب

٭جمہوریت تب آمریت بن جاتی ہے جب عوام کے حقوق غصب کرلیے جاتے ہیں۔
٭مفاد پرست رہنما قوم کے مجرم ہیں۔
٭ذہنی غلام بننا بدترین جرم ہے۔
٭مفاد پرست کبھی بھی، کسی لمحے ‘‘ضمیر‘‘بیچ سکتے ہیں، لہذا خطرات کا سامنا تنہا کیجیے تاکہ بھرپورکامیابی مل سکے۔
٭لوگوں کی ‘‘نفرت‘‘ اور‘‘منافقت‘‘ کو کبھی اپنے پیروں کی زنجیرنہ بننے دیں۔
٭جب آپ اشاروں پر "ناچنا” بند کردیتے ہیں تب لوگ "شور” مچانا شروع کردیتے ہیں۔
٭قوم کا حقیقی محسن وہ رہنما ہے جو آزادی کا مطلب سکھاتا ہے۔
٭طوائف بدن بیچتی ہے ،ضمیر نہیں۔
٭گناہوں کی عمر کم ہوتی ہے لیکن اُس کے اثرات تاحیات بھگتنے پڑتے ہیں۔
٭نمک کی طرح رہیں جس کے بغیربھرپورذائقہ محسوس نہیں کرسکتے ہیں۔
٭ضمیر بک جائیں تو انسان بے مول ہو جاتا ہے۔
٭گناہ کی لذت چند لمحوں تک ہے۔
٭افسوس کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ ایسا نہ کیا جائے کہ معذرت کرنی پڑے۔
٭آپ اگر باپ کی قبر پر جانے کا حوصلہ نہیں رکھتے ہیں تو سمجھ لیجیے کہ آپ گناہ گار بن چکے ہیں۔
٭تنقید مردہ لوگوں پر نہیں ہوتی ، آپ پر ہو رہی ہے تو شکر ادا کیجیے کہ زندہ ہیں۔
٭ساس کو ماں سمجھیں گے تب ہی دعائیں حاصل کر پائیں گے۔
٭سچی محبت بہترین تحفہ ہے۔
٭نفرت سچی محبت کی نشانی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

  جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر، 29 جولائی: جے اینڈ کے بینک نے...

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...