غزل: شاہد یوسف شاہد

شاہد یوسف شاہد
جموں کشمیر یتیم خانہ ، سرینگر

عشق میں اکثر یہ دھوکہ نظر آتا ہے دوست
زخم کھا کر ہی راستہ نظر آتا ہے دوست
روشنی دل کی اگر ساتھ رہے انسان کے
اندھیروں میں بھی اجالانظر آتا ہے دوست
علم کو زیور بنا، زیست سنور جائے گی
ورنہ ہر جاہل کو تانبا نظر آتا ہے دوست
جھوٹ کی بنیاد پر کچھ بھی نہیں ٹکتا یہاں
سچ ہی آخر میں سہارا نظر آتا ہے دوست
وقت کی رفتار کو دیکھو محنت کو اپنا بنا
ورنہ ہر ایک راستہ خسارہ نظر آتا ہے دوست
شاہد ؔ نے تو ہر حال میں یہ بات کہیں ہے
صبر ہی دل کو سہارا نظر آتا ہے دوست
زز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...