کولگام سے 100 سے زائد طالبات پانچ روزہ پہاڑی مہم پر روانہ

جنگ نیوز ڈیسک

کولگام/ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر الطاف احمد خان نے منی سیکریٹریٹ کولگام سے 100 سے زائد طالبات کو پانچ روزہ ٹریکنگ کیمپ کے لیے پہلگام روانہ کیا۔ کیمپ محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کولگام کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس مہم کا مقصد نوجوان لڑکیوں میں مہم جوئی کے کھیلوں، جسمانی صلاحیت، خود اعتمادی، نظم و ضبط اور ٹیم جذبے کو فروغ دینا ہے۔ الطاف احمد خان نے طالبات کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے اور سماجی برائیوں سے دور رہنے کی تلقین کی۔

اس موقع پر اے سی آر کولگام ریاض احمد شاہ، ضلعی یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس افسر نریندر پال سنگھ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...