الانوار اکیڈمی کشمیر اور شہباز کلچرل فورم کے اشتراک سےعلی محمد شہبازؔ کے شعری ورثے پر دو کتابوں کی رونمائی

اقبال بیگ

سرینگر/جنگ نیوز ڈیسک /الانوار اکیڈمی کشمیر نے شہباز کلچرل فورم کے اشتراک سے ٹیچرز بھون بمنہ میں ایک ادبی تقریب منعقد کرکے مرحوم علی محمد شہبازؔ کے شعری ورثے پر مشتمل دو کتابوں راہِ رسمِ شہبازؔ اور Lore of the Falcon کی رونمائی کی۔
ڈاکٹر اے ایچ شاہ کی تصنیف کردہ کتابوں میں معروف کشمیری شاعر کے منتخب کلام کے انگریزی تراجم اور ادبی تجزیے شامل ہیں۔
وزیر برائے منصوبہ بندی، ثقافت، ARI اور کھیل میر سیف اللہ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ ریٹائرڈ جسٹس بشیر احمد کرمانی نے صدارت کی۔ پدم شری پروفیسر شفیع شوق اور جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے سابق نائب صدر و سیکریٹری ظفر اقبال منہاس مہمانانِ اعزازی تھے۔
تقریب میں علی محمد شہبازؔ کی ادبی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے شعری ورثے کو تراجم اور تنقیدی مطالعے کے ذریعے وسیع قارئین تک پہنچانے پر زور دیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...

رہائشیوں کا سوال:سرینگر کا ویسٹ نگین نظرانداز کیوں کیا جا رہا ہے؟

    جنگ ڈیسک سری نگر: ویسٹ نگین اور اس سے ملحقہ...