جموںوکشمیر بھارت سکائوٹس اینڈ گائیڈز کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/جموں و کشمیر بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کے ایک وفد نے آج لوک بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ اِس موقعہ پروفد نے انہیں تنظیم کے ’یومِ تاسیس‘ کی مناسبت سے’سٹیکر فلیگ‘ پیش کیا۔ تنظیم کا یومِ تاسیس ہر سال 7 ؍نومبر کو منایا جاتا ہے۔

دورانِ ملاقات لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور سماجی خدمات کے شعبے میں ’بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز‘ تحریک سے وابستہ تمام اَفراد کی گرانقدر خدمات کو سراہا۔

اِس موقعہ پر بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی سیکرٹری اور ایڈمنسٹریٹیو آفیسرنسرین خان، جے اینڈ کے کمشنر (گائیڈ) میتری جین، جے اینڈ کے کمشنر (رینجر) ڈاکٹر رینو نندا، جے اینڈ کے ہیڈکوارٹر کمشنر منیش جوشی کے علاوہ دیگر سینئر اَفسران، ٹرینرز اور سکائونٹس و گائیڈزبھی موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...