پلوامہT-20 ٹورنامنٹمیںپرچھو اسٹرائیکرز چیمپئن ابھر کر سامنے آیا

جنگ نیوز ڈیسک

پلوامہ/تنہا ایاز/اسپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں منعقدہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پرچھو اسٹرائیکرز نے ڈلی پورہ رائلز کو 74 رنز سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کرلیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پرچھو اسٹرائیکرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز بنائے۔ شبیر لیفٹی نے 76 رنز، الطاف آہنگر نے 61 اور بٹ انظر نے 27 رنز اسکور کیے۔ شبیر نے اپنی اننگز میں 8 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔

جواب میں ڈلی پورہ رائلز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز ہی بنا سکی۔ فرحان طارق نے 40، تنویر ملک نے 35 اور راشد منظور نے 18 رنز بنائے۔

شبیر لیفٹی نے ٹورنامنٹ میں 400 سے زائد رنز بنانے کے علاوہ 15 وکٹیں بھی حاصل کیں، جس پر انہیں مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔

اس کامیابی پر کھیل شائقین، سماجی کارکن مزمل منظور اور دیگر افراد نے پرچھو اسٹرائیکرز کو مبارک باد پیش کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گرین انڈیا مشن سنجیدگی کا فقدان!

گرین انڈیا مشن کی ناکامی محض انتظامی کوتاہی نہیں،...

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...