پولیس فٹ بال ٹیم نے ٹائٹنز گولڈ کپ جیت لیا

جنگ نیوز دیسک

اننت ناگ/جموں و کشمیر پولیس فٹ بال ٹیم نے اسپورٹس اسٹیڈیم اننت ناگ میں ٹائٹنز گولڈ کپ ایڈیشن-2 کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں اس کا مقابلہ صدیقی ایف سی اننت ناگ سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 35 ٹیموں نے حصہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے فاتح اور رنر اَپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں اور نمایاں کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا۔

انہوں نے نوجوانوں سے کھیلوں کو اپنانے اور منشیات سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ منشیات مخالف مہم کے سفیر بنیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں نشہ چھڑانے کے مراکز کی سہولیات بھی فعال بنائی گئی ہیں اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گرین انڈیا مشن سنجیدگی کا فقدان!

گرین انڈیا مشن کی ناکامی محض انتظامی کوتاہی نہیں،...

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...