جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لئے 9 وکلا کی سفارش

جنگ نیوز

نئی دہلی// سپریم کورٹ کالجیم نے 29 اکتوبر 2026 کو منعقدہ اجلاس میں جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی حیثیت سے تقرری کے لئے 9 وکلا کے ناموں کی سفارش کی۔ ان میں وشال شرما، وکرم کمار شرما، نامگیال وانگچک، پون کمار کندل، طاہر مجید شمسی، تبسم ظفر، امیت گپتا، پرنو کھولی اور انوپم رائنا شامل ہیں۔ اس سے قبل چیف جسٹس ارون پلی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کالجیم نے رواں سال اپریل میں 11 ناموں کی سفارش کی تھی، جن میں 10 وکلا اور ایک عدالتی افسر شامل تھے۔ نومبر 2024 میں ہائی کورٹ کے لئے منظور شدہ ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا کر 25 کر دی گئی تھی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکمز میڈیکل کالج بمنہ میں ہفتۂ بیداریٔ نگرانی کا اہتمام

اقبال بیگ سری نگر/ جنگ نیوز/شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف...

صوفی بزرگ حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا عرس احمد نگر سرینگر میں منایا گیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر /صوفی میڈیا سروسز/وادیِ کشمیر کے معروف...

امیت شاہ کیNCDC کو آئندہ 25 برس کا منصوبۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی وزیر داخلہ و وزیرِ تعاون امیت...

’ ہنسی کے رنگ، سنگیت کے سنگ‘ :DIPRکے کلچرل یونٹ نے سری نگر میں پروگرام کا انعقادکیا

جنگ  نیوز  سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی...

زرعی پیداوار پر زکوٰۃ: نصاب اور شرعی احکام

ڈاکٹر محمد واسع ظفر اسلام نے اموال کی دیگر اقسام...