بارہمولہ میں انڈر 17 فٹ بال چیمپئن شپ شروع

جنگ نیوز ڈیسک

بارہمولہ/سینٹ جوزف اسکول گراؤنڈ بارہمولہ میں انڈر 17 لڑکوں کی یو ٹی سطح کی بین الاضلاعی فٹ بال چیمپئن شپ شروع ہوئی، جس میں جموں و کشمیر کے 19 اضلاع کے 344 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
چیمپئن شپ کا افتتاح ADDC بارہمولہ پرانجل ہزاریکا نے کیا۔ اس کا اہتمام محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے ڈائریکٹر جنرل انورادھا گپتا کی نگرانی میں کیا ہے۔
افتتاحی میچ میں میزبان بارہمولہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈوڈہ کو 7-0 سے شکست دی۔ مقابلے پانچ مقامات پر لیگ کی بنیاد پر منعقد کیے جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شوپیاں میں تھانگ تا چیمپئن شپ کا افتتاح

جنگ نیوز ڈیسک شوپیاں/شوپیاں میں تمام عمر کی لڑکیوں کے...

مشیر ناصر اسلم وانی نےTTF حید ر آباد 2026 میں کشمیر میراتھن اور سرمائی سیاحت کو اُجاگر کیا

جنگ نیوز ڈیسک حیدر آباد/ وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم...

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...