اینٹی کرپشن بیورو نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو رینگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

سری نگر:

جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے بدھ کے روز ایک کارروائی کے دوران سری نگر میں ایک سرکاری معاملے میں رشوت مانگنے اور قبول کرنے کے الزام میں ڈپٹی ڈائریکٹر لا انفورسمنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے مطابق، ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مذکورہ افسر نے ایک سرکاری کام کے سلسلے میں رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔

شکایت کی تصدیق کے بعد، اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے سری نگر میں کارروائی کرتے ہوئے جال بچھایا اور ملزم افسر کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔

بیورو نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ رشوت کی رقم، رقم کے مطالبے اور اس پور معاملے کی تفصیلات تحقیقات آگے بڑھنے کے ساتھ سامنے آنے کی توقع ہے۔

اینٹی کرپشن بیورو نے شہریوں سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ اگر کوئی بھی سرکاری ملازم غیر قانونی رقم کا مطالبہ کرے تو اس کی رپورٹ فوراً بیورو کے سرکاری ذرائع کے ذریعے درج کروائیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بھارت کا بڑھتا ہوا سفارتی کردار

روس اور یوکرین کے درمیان فروری 2022 میں شروع...

دہلی پولیس نے راہل گاندھی اور بہن پرینکا کو حراست میں لیا

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی پولیس نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ...

فیصلہ کن قیادت نےجموں کشمیر میں امن اور اعتماد کو مضبوط کیا/ مرکزی کابینہ

  جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی...

سرکاری اداروں کے 4385 کروڑ روپے بجلی واجبات پر AIP کا سوال

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف...