محکمہ اطلاعات کے ملازم عبدالاحد بٹ کا بے وقت انتقال JDIسمیت محکمہ کے تمام افسران و ملازمین کا اظہار دکھ

سرینگر/جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر سید شہنواز بخاری اورمحکمے کے افسران و ملازمین نے محکمے کے ڈرائیور عبدالاحد بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ملازمین نے مرحوم کی محکمہ کے ساتھ وابستگی کو یاد کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔افسران و ملازمین نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کے لئے صبر و حوصلہ عطا ہونے کی دعا کی۔بعد ازاں JDI کشمیر کے افسران و ملازمین نے مرحوم کی رہائش گاہ پر جاکر اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔تعزیتی اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن (ہیڈکوارٹرز) زبیر احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن (PR) محمد رفیق ذلہ سمیت دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ادارہ روزنامہ سرینگر جنگ عبدالاحد بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی کے لئے دعا کرتا ہے ۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...

کشمیر کی نئی پہچان: IUST کے 7 سائنس دان دنیا کے سرفہرست 2 فیصد محققین میں شامل

  جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ،/ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ...

پدم شری معروف اداکار نانا پاٹیکرچل بسے

جنگ نیوز معروف اداکار نانا پاٹیکر جمعرات کی صبح گوا...