بھائی، بہن ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

سری نگر:

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت  کے علاقے ڈورو کے گاؤں کرال مڈ میں پیر کی شام اپنے خاندانی باغ سے سیب توڑنے کے دوران جنگلی ریچھ کے حملے میں بھائی اور بہن شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کی شناخت 23 سالہ عابد نذیر اور 16 سالہ سحرش نذیر کے طور پر ہوئی ہے، جو کرال مڈ، ڈورو کے رہائشی نذیر احمد رتھر کے بچے ہیں۔ دونوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق، بہن بھائی باغ میں سیب توڑ رہے تھے کہ اچانک ریچھ نے نمودار ہو کر ان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئے۔

واقعے کے بعد ڈورو کنٹرول روم سے وائلڈ لائف (محکمہ جنگلی حیات) کی ٹیم نے علاقے میں پہنچ کر جانور کا سراغ لگانے اور اسے پکڑنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تلاش کی کارروائی جاری تھی۔

وائلڈ لائف اہلکار نے مقامی لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں اور صبح کے ابتدائی اور آخری اوقات میں اکیلے باہر نکلنے سے گریز کریں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

طالبہ کو سستانے کے الزام میں ٹیچر معطل

  رامبن، 16 ستمبر حکام نے بتایا کہ رامبن ضلع کے...

سرینگر میں متعدد مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء نے سر جوڑے

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/دو سال سے زائد عرصے کے وقفے...

اپنا انمول وقت عوام کی خدمت کیلئے اِستعمال کریں/وزیراعلیٰ کی نوتعینات اَفسران سے اپیل

 جنگ  نیوز سری نگر/وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں ایس...

کیا وادی بڑے زلزلے کیلئے تیار ہے؟

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/کشمیر وادی ایک بار پھر زلزلے...

مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف میں اچانک سکیورٹی الرٹ

  جنگ نیوز سعودی عرب نے منگل کو مکہ مکرمہ، جدہ...